کراچی میں پھرمرغی کا گوشت مہنگاہونےلگا۔
ایک سال قبل مرغی کاگوشت 580 روپےکلوتک تاریخی مہنگا ہوکرفروخت ہوا ۔
فارمرزنےفیڈمہنگی ہونےپر پیداوار کم کردی،،
توساتھ ہی خریداروں نےقیمت بڑھنےپرخریداری محدود کردی۔
شہرمیں مرغی کا گوشت پھر500 روپےکی سطح پرپہنچنےکوہےتیار۔۔ خریدارکہتےہیں
مسلسل ناجائزمنافع خوری جاری ہےلیکن انتظامیہ کوئی کارروائی کرنےکوتیارنہیں۔۔
40 پچاس روپےابھی بڑھ گئے رمضان میں،،مرغی 4 سوپرآگئی تھی واپس اب
ساڑھےچارسوروپےریٹ ہوگیا ہے،،،سب چیزیں مہنگی ہورہی ہیں
مرغی کاگوشت کوابھی 500روپےکلوچل رہا ہےاسمیں تواتنافرق نہیں آیا لیکن
یہ ہےکہ کھانےپینےکی چیزوں کی قیمتوں میں فرق آجاتا ہے
ایک ہفتےمیں 100 جبکہ ایک ماہ میں مرغی کا گوشت 200روپےکلوتک مہنگا
ہوگیا۔۔ اس وقت مرغی کا گوشت مارکیٹ میں 450 سے500 جبکہ زندہ مرغی 250 سے300
روپےکلومیں فروخت ہورہی ہے۔
سیل اتنی نہیں ہےسیل اگرہوتوشاید مرغی کاریٹ نیچےآجائے
شہریوں کا شکوہ ہےکہ پرائس کنٹرول کرنےوالےمحکموں کےذمہ دار صرف
تنخواہیں وصول کررہےہیں،، لیکن مارکیٹوں میں سرکاری پرائس لسٹ پرعمل درآمد کرانےکیلئےبازاروں کا رخ نہیں کرتے۔