سونے کی اونچی اڑان برقرار۔ فی تولہ سونا تین لاکھ چوراسی ہزار روپے کی نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 سونے کی اونچی  اڑان  برقرار۔ فی تولہ سونا  تین لاکھ چوراسی ہزار روپے کی نئی تاریخی بلندی پر  پہنچ گیا۔

 سونے کی اونچی  اڑان  برقرار۔ فی تولہ سونا  تین لاکھ چوراسی ہزار روپے کی نئی تاریخی بلندی پر  پہنچ گیا۔

 فی تولہ سونے کی قیمت چھ ہزار، سو روپے اضافے کے بعد تاریخی بلندی  تین لاکھ، چوراسی ہزار  روپے پر پہنچی۔ دس گرام  سونا  پانچ ہزار، دوسو تیس روپے اضافے سے تین لاکھ،  انتیس ہزار، دوسو انیس روپے کا ہوگیا۔جمعہ کو کاروباری ہفتے کے اختتام پر  فی تولہ سونا  ایک ہزار، دوسو روپے مہنگا ہونے کے بعداس وقت  تک  کی ریکارڈ   بلندی  تین لاکھ، ستتر ہزار، نوسو روپے پر بند ہوا تھا۔