افغانستان میں زلزلےسےجاں بحق افرادکی ڈھائی ہزارکےقریب پہنچ گئی،افغان حکام

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

افغانستان میں زلزلےسےجاں بحق افرادکی ڈھائی ہزارکےقریب پہنچ گئی،افغان حکام

افغانستان میں زلزلےسےجاں بحق افرادکی ڈھائی ہزارکےقریب پہنچ گئی،افغان حکام


افغانستان میں زلزلےسےجاں بحق افرادکی تعداد2ہزار445ہوگئی،
افغان کرکٹر راشد خان کا زلزلہ متاثرین کیلئے ورلڈکپ میچ فیس عطیہ کرنے کا اعلان
  میں اپنے تمام ورلڈکپ میچز کی فیس زلزلہ متاثرین کو دے رہا ہوں، راشد خانن نے کہا کہ
  بہت جلد چندہ اکھٹا کرنے کی مہم کا آغاز کرونگا، 
  زلزلے کی خبر سن کو بہت دکھ ہوا،
صدر مملکت کاافغانستان  میں ہونے والے  زلزلے سے قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
صدر مملکت کازلزلے میں ہزاروں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور تعزیت کااظہار
اسلامی دنیا اور عالمی برادری مشکل گھڑی میں افغانستان کی مدد کریں
صدر مملکت  کی جاں بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا