کراچی بلدیہ ٹاون میں بے قابو ٹریلر نے موٹر سائیکلوں کو روند ڈالا۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی  بلدیہ ٹاون میں بے قابو ٹریلر نے  موٹر سائیکلوں کو روند ڈالا۔

کراچی  بلدیہ ٹاون میں بے قابو ٹریلر نے  موٹر سائیکلوں کو روند ڈالا۔ حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔


امدادی کارکنوں کےمطابق  بلدیہ ٹاون دو نمبر میں ٹریلر بے قابو ہوکر موٹرسائیکلوں  پر چڑھ گیا۔ حادثے میں  تین افراد زخمی ہوئے جنہیں سول اسپتال منتقل کیا گیا ۔ زخمیوں میں دو کی شناخت مدثر اور محسن کے نام سے ہوئی ہے۔