کراچی میں سپر ہائی وے انٹر سٹی بس ٹرمینل منتقل نہ ہونے والے غیر قانونی بس اڈوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ۔ بسیں ضبط کرلی جائیں گی

عرفان علی عرفان علی

  کراچی میں سپر ہائی وے انٹر سٹی بس ٹرمینل منتقل نہ ہونے والے غیر قانونی بس اڈوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ۔ بسیں ضبط کرلی جائیں گی

 کراچی میں سپر ہائی وے انٹر سٹی بس ٹرمینل منتقل نہ ہونے والے غیر قانونی بس اڈوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ ۔ بسیں ضبط کرلی جائیں گی۔

کمشنرکراچی حسن نقوی  نے ڈی آئی جی ٹریفک کے ہمراہ شہرکا دورہ کیا۔ ان کا کہنا تھا  لی مارکیٹ، الکرم اور الآصف پرانٹر سٹی بسوں کے اڈے غیر قانونی ہیں۔  ان   اڈوں سے چلنے والی بسیں ضبط  کر کے  ایف آئی آر درج کی جائے گی۔ کمشنر کراچی نے شہر کے اندر رہ جانے والےانٹر سٹی بس اڈوں کو سپر ہائی وے منتقل کرواکردفاتربند کرنے کی ہدایت کی۔