ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں تما م غیر قانونی پارکنگ فوری ختم کرنے کی ہدایت کردی۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں تما م غیر قانونی پارکنگ فوری ختم کرنے کی ہدایت کردی۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں تما م غیر قانونی پارکنگ فوری ختم کرنے کی ہدایت کردی۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بلدیہ عظمی کراچی کے مختلف محکموں کے ڈائریکٹرز کےساتھ اجلاس ہوا۔ مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ کے ایم سی کی ریکوری کو مقررہ وقت میں پورا کیا جائے۔پارکنگ کے تمام مقامات کا آکشن  اور تمام غیرقانونی پارکنگ ختم کی جائے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی  مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ گاڑیوں کی بہتر پارکنگ سے ٹریفک کی روانی میں مدد ملتی ہے۔ فٹ پاتھ پر پارکنگ کی وجہ سے پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔