سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور بلڈر اور مکینوں نے نظر ثانی درخواستیں دائر کردیں

سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور بلڈر اور مکینوں نے نظر ثانی درخواستیں دائر کردیں

نسلہ ٹاور گرانے کے  معاملے پر بلڈر اور مکینوں نےسپریم کورٹ سے نسلہ ٹاور گرانے سے متعلق فیصلے پر نظر ثانی کی استدعا کی ہے  درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر صلاح الدین احمد نے کہا ہے کے نسلہ ٹاور اراضی قانون کے عین مطابق ہے نسلہ ٹاور کی اضافی اراضی بھی قانون کے عین مطابق ہے سپریم کورٹ نسلہ ٹاور گرانے کے فیصلے پر عمل درآمد روکے نسلہ ٹاور بلڈر اور مکینوں کی جانب سے الگ الگ اپیلیں دائر کی گئیں ہیں