رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم کو جواز بناکر لوگوں کو نوکریوں سے نکالا جارہا ہے۔


رہنما  پیپلز پارٹی  شازیہ مری   کا کہنا ہے کہ عدالتی  حکم کو جواز بناکر  لوگوں کو نوکریوں سے نکالا جارہا ہے۔

کراچی،عرفان علی

رہنما  پیپلز پارٹی  شازیہ مری   کا کہنا ہے کہ عدالتی  حکم کو جواز بناکر  لوگوں کو نوکریوں سے نکالا جارہا ہے۔ ملک میں پہلے ہی بہت بے روزگاری ہے۔  اس طرح مزید لوگوں کے گھروں کے چولہے بجھ جائیں گے۔

رہنما  پیپلز پارٹی  شازیہ مری   کا کہنا ہے کہ عدالتی  حکم کو جواز بناکر  لوگوں کو نوکریوں سے نکالا جارہا ہے۔ 11 محکموں کے ملازمین سے کہا گیا ہے کہ وہ گھر چلے جائیں۔

وفاقی حکومت عدالتی فیصلے  پر نظرثانی  درخواست دے سکتی ہے۔ پہلے ہی بہت بے روزگاری ہے۔تمام  جماعتیں متاثرین کے ساتھ کھڑی ہوں۔

 آج تک نوکریاں نہیں دی ہیں لوگوں کے چولھے جلائیں ہیں پھر وہ چاہئے ٹرمینٹ کرکے جلائے ہوں مہنگائی ،  پیٹرول کی قیمتیں بڑھا کر بجھائے ہوں ہر ہربہ  ہر طریقہ  اختیار کیا ہےاس نالائق حکومت  نے لوگوں کے چولھے بجھانے کا

پریس کانفرنس میں کہا کہ  انتشار  پھیلانے کے خواہش مند،، اب  ہمیں  پانی پر لڑانا چاہتے ہیں۔ سندھ کو 1991 کے آبی معاہدے کے تحت   پانی ملنا چاہئے۔

سندھ کو سب سے زیادہ پانی کی  کمی برداشت کرنی پڑ رہی ہے مئی جون جولائی میں جو زیادتی سندھ کے ساتھ کی گئی اس کا آج تک ازالہ نہیں کیا گیا ہم چیختے رہے چلاتے رہے کہ خدارا یہ لنک کنالز بند کریں

شازیہ مری نے کہا کہ   حکومت  جھوٹی اور بے حس ہے۔ اس نے ایک کروڑ نوکریاں دینے کا اعلان کیا تھا ،،لیکن آج  لوگوں کے  گھروں چولہے بجھا رہی ہے۔