کراچی میں سہراب گوٹھ ڈمپراسٹینڈکےقریب مبینہ طورپرڈمپرنےدونوجوان کی جان لے لی


کراچی میں سہراب گوٹھ ڈمپراسٹینڈکےقریب  مبینہ طورپرڈمپرنےدونوجوان کی جان لے لی

 

 

 کراچی،عدنان اطہر

کراچی میں سہراب گوٹھ ڈمپراسٹینڈکےقریب  مبینہ طورپرڈمپرنےدونوجوان کی جان لے لی۔۔۔پولیس اورامدادی اداروں کےمطابق ڈمپرریورس کرنےکےدوران دونوں  کچل کرجاں بحق ہوئے۔۔۔مشتبہ ڈرائیورکوحراست میں لیکرتحقیقات شروع کردی گئیں

کراچی میں پینچر کےدکان پرکام کرنےوالےدونوجوان سوتےکہ سوتےرہ گئے۔

سہراب گوٹھ کےقریب ڈمپراسٹینڈپرمبینہ طورپرڈمپرریورس کرنےکےدوران نوجوان پرچڑھ گیا۔

دونوں نوجوان موقع پرہی جاں بحق ہوگئے۔۔۔عمریں پندرہ اورسولہ سال تھیں۔

لاشوں کوقانونی کارروائی کےلیےعباسی شہیداسپتال منتقل کردیاگیا۔

ال آصف اسکوائرکےقریب اسٹینڈسےعلاقہ پولیس نےمشتبہ ڈرائیورکوحراست میں لےلیا۔

پولیس کےمطابق ڈرائیورواقعےمیں ملوث ہواتوقانونی کارروائی کی جائےگی۔