بلدیہ عظمی کراچی نے شہر میں وال چاکنگ پر پابندی عائد کردی ۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

کراچی،عرفان علی

بلدیہ عظمی کراچی نے شہر میں  وال چاکنگ پر پابندی عائد کردی ۔ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ ضلع وسطی کے انڈر پاسز میں نئی ٹائلیں لگائی گئی ہیں۔ انہیں نعرے لکھ کر خراب  کر دیا گیا۔ جو لوگ دیواروں پر نعرے لکھتے ہوئے نظر آئیں گے ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی کے مطابق شہر کی دیواروں سےہر طرح کے  نعرے مٹائے جائیں گے۔ شہری اپنے گھروں کی طرح  شہر کو بھی صاف رکھیں۔