کراچی عرفان علی
پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے اسکا عملی
ثبوت تاریخ کے وہ واقعات ہیں جو دشمن کےذہنوں پر انمٹ نقوش کی طرح چھپ چکےہیں۔ یوم
دفاع کےموقع پر ان واقعات کی یاد تازہ کررہےہیں
انیس سو پینسٹھ کو دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں
ملادیا گیا۔۔ہر باراور ہر محاظ پر دشمن کو منہ کی کھانی پڑی۔۔
ملک کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ان واقعات کی یاد
تازہ کرنی ہےتو پاکستان ائیر فورس میوزیم کی گیلری کا رخ کریں تو آپ ان تاریخی
حقائق کےمنظر میں ڈوب جائیں گے۔
۔۔فیڈ ان فیڈ آؤٹ ٹرانزیکشنزکےساتھ فائٹ
کےشارٹس۔۔
جاں باز سپاہی ایم ایم عالم جنھوں نےدشمن کےطیارے
گراکر اس بات کو ثابت کیا کہ ہم کسی سےکم
نہیں۔
بھارتی فضائیہ کےپائلٹ آفیسر ابھی نندن کے
جہازکو پاک فضائیہ کےشاہنیوں نےبہادری سے نشانہ بنایا اور پھر پائلٹ آفیسر کو
بھارت کےحوالے کیا۔
شہید پائلٹ آفیسر راشد منہاس اور
انکےجہازسےمشابہت رکھتےطیارے کا ماڈل ٹی
برڈ 33
1965
کی جنگ میں ہندوستانی فضائیہ کا جہاز جی نیٹ طیارہ اصل
حالت میں وار ٹرافی کی صورت میں محفوظ ہے
سرافراز رفیقی شہید کی تصاویر آویزاں ہیں جنھیں
دشمن کے 3 جہاز گرانے پر ستارہ جرات اور ہلال جرات کے اعزازات سے نوازا گیا۔