پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیموں نےپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیموں  نےپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ  سیشن میں حصہ لیا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیموں  نےپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ  سیشن میں حصہ لیا۔

دونوں اسکواڈز گراؤنڈز کے ایک طرف اپنے پریکٹس سیشنز میں حصہ لیا۔۔ قومی اسکواڈ  نےتین گھنٹے پر مشتمل ٹریننگ سیشن میں بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی، فیلڈنگ سیشن میں کھلاڑیوں کو اسٹمپ ہٹنگ اور ڈائیونگ کی خصوصی مشقیں کروائی  گئیں،، نیٹ سیشنز کے لیے قومی کھلاڑی سینٹر اور سائیڈ پچز پر ٹریننگ کی۔۔ تین ون ڈے انٹرنیشنلز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا پہلا میچ17 ستمبر کو پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔