سندھ حکومت کی
جانب سے معروف صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کےعرس کےموقع پر آج صوبےبھرمیں عام تعطیل ہے۔۔۔
صوبائی محکموں،خودمختارکارپوریشنز،بلدیاتی اداروں میں چھٹی ہے۔۔۔کوروناوباکی روک
تھام کےلیےکام کرنےوالےاداروں پر اطلاق نہیں ہوگا۔۔۔
معروف صوفی
بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کےعرس کی مناسبت
سے آج سندھ بھرمیں عام تعطیل ہے۔چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن
کےمطابق صوبائی محکموں،خودمختارکارپوریشنز،بلدیاتی اداروں میں تعطیل ہے۔۔۔تاہم
کوروناوباسے بچاوکےلیےمتحرک اداروں اورڈیوٹی پرمعمورافرادپوچھٹی کااطلاق نہیں
ہوگا۔۔۔ صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کا مزار سندھ کے علاقے بھٹ شاہ میں واقع
ہے۔۔۔جہاں ہرسال عرس کی تقریبات ہوتی ہیں۔۔۔