رانی پور کی حویلی سے پراسرار طور غائب ہونے والی لڑکی20 سالہ ثنا کا معاملہ

عمران عمران

رانی پور کی حویلی سے پراسرار طور غائب ہونے والی لڑکی20 سالہ ثنا کا معاملہ

رانی پور کی حویلی سے پراسرار طور غائب ہونے والی لڑکی20 سالہ ثنا کا معاملہ

ملزم سہیل شاہ اور ریاض مشوری کو چار روز ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کردیا گیا

سھیل شاہ اور ریاض مشوری کو عدالت نے پانج دن پر جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

ثنا دو سال قبل پیر سہیل شاہ کی حویلی سے پراسرار طور پر غائب ہوگئی 

پولیس تاحال ثنا  کا سراغ لگانے میں ناکام ہے