ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں چہلم شہدائےکربلاکےموقع پرسیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

عدنان اطہر عدنان اطہر

ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں چہلم شہدائےکربلاکےموقع پرسیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں چہلم شہدائےکربلاکےموقع پرسیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

 رینجرز ہیڈکوارٹر، کراچی میں ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل افتحارحسن چوہدری کی زیر صدارت اجلاس میں جلوسوں کی سیکیورٹی یقینی بنانےکےلیے  اقدامات کا  جائزہ لیاگیا۔چہلم شہدائےکربلا کے حوالےسےمشترکہ فلیگ مارچ اوراسنیپ چیکنگ کےعمل کو مزید مؤثربنانےکافیصلہ ہوا۔ اجلاس میں  ایڈیشنل آئی جی کراچی،ٹریفک پولیس اور  حساس اداروں کےاعلیٰ افسران  شریک ہوئے