کراچی
میں اینٹی وہیکل لفٹنگ پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 9ملزمان کو گرفتار کرلیا
کراچی
میں اے وی ایل سی نےکارروائیاں کرتے ہوئےکاراور
موٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث 9 ملزم گرفتار کرلئے۔ ایس ایس پی بشیر احمد بروہی کے مطابق
ملزموں سےاسلحہ، چار مسروقہ کاریں اور آٹھ موٹرسائیکلیں برآمدکرلی گئی