وزیر تعلیم
سندھ سردار شاہ کہتےہیں کہ اساتذہ کے بھرتی
پر یہی کہوں گا کہ پہلی بار ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے کہ پہلی دفعہ شفافیت اور میرٹ
پر ٹیسٹ لئے گئے،، ہمیں بنیاد رکھنی ہے، میرٹ کی بنیاد پر جتنے بھی کم استاد
آئے۔۔لیکن میرٹ پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،
اساتذہ
کےعالمی دن کے موقع پر ڈائریکٹوریٹ آف
پرائیوٹ اسکولزمحکمہ تعلیم اورآل سندھ پرائیوٹ اسکولزکالیجزایسوسیئیشن کے اشتراک
سے مقامی ہوٹل میں ایوارڈ تقریب کا انعقاد کیا گیا،، تعلیمی سرگرمیون میں حصہ لینے
والی شخصیات اورکامیاب اساتذہ کوایوارڈ دیئے گئے
مہمان خصوصی
وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا کہ کراچی: پورے سندھ سے آئے ہوئے اساتذہ کو سلام
پیش کرتا ہوں، آج ہم روشنیوں سے بھرے ہال میں بیٹھے ہیں، یہ سب ان اساتذہ کی بدولت ہی ممکن ہوا ہے۔ میری نظر میں پہلی استاد ماں ہے
اس موقع پر
وزیر تعلیم سندھ نے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار اساتذہ کی بھرتی مکمل شفافیت پر کی
گئی ہے،، میرٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا
تقریب میں بڑی
تعداد میں پورے صوبے بھر سے اساتذۃ نے بڑی تعداد میں شرکت کی،،