انٹربینک میں
ڈالر سینتالیس پیسے سستا ہوگیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں
اسی پوائنٹس کی کمی۔ فی تولہ سونا ڈھائی سو روپے سستا ہوگیا
انٹربینک میں
ڈالر تینتالیس پیسے سستا ہوکر ایک سو انہتر روپے ستانوے پیسے پر بند ہو۔ اسٹاک مارکیٹ میں ہینڈریڈ انڈیکس اسی پوائنٹس کی کمی کے بعد سینتالیس ہزار
بتیس پوائنٹس پر آگیا۔ سونے کی فی
تولہ کمی ڈھائی سو روپے کمی کے بعد ایک لاکھ سترہ ہزار چارسو روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونا دوسو چودہ روپے کم ہوکر ایک لاکھ چھ سو باون
روپے پر آگیا۔