ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے سینٹرل جیل کراچی میں بچوں کے پارک کا افتتاح کردیا۔

نزاہت خان نزاہت خان

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے  سینٹرل جیل کراچی  میں بچوں کے  پارک کا افتتاح کردیا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے  سینٹرل جیل کراچی  میں بچوں کے  پارک کا افتتاح کردیا۔

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کا اس موقع پر کہنا تھا کہ بچوں اور خواتین کو جیل میں دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔ مختلف جرائم میں سزا کانٹنے والے بچے سزا پوری کرنے کے بعد اچھا شہری بننے کی کوشش کریں۔خدا کرے  جب یہاں دوبارہ آؤں تو یہ تمام بچے رہا ہوچکے ہوں۔ مرتضی وہاب نے کہا کہ بچوں اور خواتین کو جیل میں دیکھ کر افسوس ہوتا ہے۔ جن بچوں اور خواتین کے پاس مقدمات لڑنے کے لئے پیسے نہیں ہوتے،، ان کی مدد کرنا عبادت   ہے۔کمیٹی فار دی ویلفیئر پرزنر لیگل ایڈ،،، کی جانب سے  قیدیوں کی مدد کافریضہ   قابل ستائش ہے۔