اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے نسلہ ٹاور
کو بنیاد بنا کر انتالیس لاکھ ایکٹر زمین کو سیدھا کرنے کی کوشش
ہورہی ہے۔ افسروں کے تبادلہ پر
رونے والوں کی توجہ قیام امن پر نہیں
ہے۔
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ امن
و امان کی صورتحال خرا ب ہے۔ یہ
افسروں کے تبادلہ پر روتے ہیں،،لیکن قیام امن پر توجہ نہیں ہے۔
کراچی میں دیکھا جائے تو کل کی تاریخ میں دو ٹارگٹ کلنگ ہوئیں ۔۔۔ ایک
بار اسٹاف آفس کے سیکرٹری اور کورنگی میں ٹارگٹ کلنگ ہوئی ۔۔۔ میرے حلقے کے برے
حالات ہیں ۔۔۔ کراچی میں بینک ڈکیتیاں جاری ہیں ۔۔۔ یہ روٹیشن پالیسی پر لڑتے رہے
۔۔۔ کرپشن پالیسی کوچھپانےکےلیےروٹیشن پالیسی پر اٹیک کررہےہیں ۔
پریس کانفرنس میں کہا کہ
نسلہ ٹاور کو بنیاد بناکر
39 لاکھ ایکٹر زمین کو سیدھا کرنے
کی کوشش
ہورہی ہے۔گورنر کو بتائیں گے کہ یہ
آرڈیننس عوام دشمن ہے۔
حلیم عادل شیخ،اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی۔۔۔گورنر سندھ کواپنی بات
ضرور پہنچائیں گے کہ یہ آئین سے متصادم ہے ۔۔۔ یہ عوام دشمن ہے ۔۔۔ یہ کرپٹ مافیا
کو سپورٹ کرنےکےلیےہے ۔۔۔اس میں بہت ساری اچھی باتیں ہیں لیکن اس کی آر میں بہت
سارے غلط بھی ہے ۔۔۔ اس کے ایک حصے کے ساتھ ہیں کہ معصوم مظلوم لوگوں کو نہ گرایا
جائے ۔۔۔ انکی حفاظت کی جائے ۔۔۔ فارمیشن آف کمیشن کے خلاف ہیں ۔۔۔ گورنر کا اختیارہے
کہ وہ جو چاہیں کریں ۔۔۔
حلیم عادل شیخ کا کہنا تھا
کہ وزیراعلی سندھ اپنے اقتدا ر کو طول دینے کے لئے وفاق کو کمزور کررہے ہیں۔سندھ
کے محب وطن عوام ان کی باتوں میں نہیں آئیں
گے۔