نیب ٹیم اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کواسلام آباد سےکراچی لےکرپہنچ گئی

عرفان علی عرفان علی

نیب ٹیم اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کواسلام آباد سےکراچی لےکرپہنچ گئی

نیب ٹیم اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کواسلام آباد سےکراچی لےکرپہنچ گئی۔ پیر کے دن احتساب عدالت میں پیش کیا جائےگا

اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج درانی کونیب ٹیم اسلام آباد سے کراچی لےکر پہنچی۔ انہیں کراچی پہنچنے کےبعد نیب ہیڈکوارٹرزمنتقل کیاگیا۔ نیب ذرائع کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغاسراج درانی کامیڈیکل کرایا جائےگا۔ پیر کے دن احتساب عدالت میں پیش کیا جائےگا،نیب ذرائع کے مطابق اس کےبعد جیل بھیج دیا جائےگا۔ جیل کسٹڈی کےدوران ہی آغا سراج کی سپریم کورٹ میں ضمانت کی درخواست سنی جائےگی