اسٹاک مارکیٹ کے ہینڈریڈ انڈیکس میں سینتالیس پوائنٹس کا اضافہ۔

نزاہت خان نزاہت خان

اسٹاک مارکیٹ کے ہینڈریڈ انڈیکس میں سینتالیس پوائنٹس کا اضافہ۔

اسٹاک مارکیٹ کے ہینڈریڈ انڈیکس میں سینتالیس پوائنٹس کا اضافہ۔ انٹربینک میں ڈالر انتیس پیسے سستا ہوگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے  روز مجموعی طورپر تیزی رہی۔ دن کے اختتام پر ہینڈریڈ انڈیکس سینتالیس پوائنٹس اضافے سے تینتالیس ہزار دوسو اسی  پوائنٹس پر بند ہوا۔  ڈالر کی آج نیچی پرواز  رہی۔ انٹربینک میں  انتیس پیسے کمی سے ایک سو چھتر روپے اڑتالیس پیسے پر بند ہوا۔