اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے گئے ہیں

نزاہت خان نزاہت خان

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے گئے ہیں

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئیے گئے ہیں ۔ بدھ کو صبح دس بجے فنانس کمیٹی کے اجلاس کی بطور چئیرمین صدارت کرینگے

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردئے گئے۔ بدھ کوآج صبح دس بجے فنانس کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔ آغا سراج درانی کمیٹی کے چیئرمین ہیں۔ آج ہونے والے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ پروڈکشن آرڈر کی کاپی جیل حکام کو بھیجوا دی گئی