سپریم کورٹ میں سانحہ جڑانوالہ کیس سماعت کیلئے مقرر

عمران عمران

سپریم کورٹ میں   سانحہ جڑانوالہ  کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں   سانحہ جڑانوالہ  کیس سماعت کیلئے مقرر 

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3رکنی بینچ کل سماعت کرے گا

بینچ میں جسٹس منیب اختر، جسٹس جمال خان مندوخیل بھی شامل

اقلیتی رہنما  نے جڑانوالہ واقعے پر نوٹس لینے کیلئے درخواست دائر کی تھی