کراچی میں کھیلےگئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کو دیکھنے وہیل چئیرپر اسپیشل پرسن
پہنچ گئے۔ہاتھ ہلاکر ویسٹ انڈین کو خوش آمدید کیا۔
محمود کراچی میں ویسٹ انڈیز پاکستان کا میچ دیکھنے کیلئے وہیل چئیر پر پہنچ
گئے۔۔ہاتھ ہلا کر ٹیموں کو خوش آمدید کیا۔۔
محمود کے ساتھ آنیوالے شاہد کہتے ہیں کہ وہ دونوں ٹیموں کی سپورٹ کرنے یہاں
آئے ہیں۔
ماہین کہتی ہیں شہریوں کو میچ دیکھنے ضرور آنا چاہئیے۔۔سب مل کر کرکٹ کو سپورٹ
کریں۔
کراچی کےنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی
اور ون ڈے میچز کی سیریز جاری ہے۔