کراچی میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے پندرہ موٹر سائیکل لفٹر ز کو گرفتار کرلیا۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے پندرہ  موٹر سائیکل لفٹر ز کو  گرفتار کرلیا۔

کراچی میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے پندرہ  موٹر سائیکل لفٹر ز کو  گرفتار کرلیا۔

پولیس حکام کے مطابق  گرفتار ملزموں سے تیرہ  موٹر سائیکلیں برآمدہوئی ہیں۔ملزمان عادی جرائم پیشہ اور رکشہ و موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔پولیس حکام کے مطابق ملزمان چوری کی موٹر سائیکلیں پارٹس کی صورت میں فروخت کرتے تھے۔ملزمان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہے۔