وزیر صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو کا کہنا ہے دیہی خواتین کو با اختیار بنانا ہماری ذمہ داری ہے

نزاہت خان نزاہت خان

وزیر صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو کا کہنا ہے دیہی خواتین کو با اختیار بنانا ہماری ذمہ داری ہے

 وزیر صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو کا کہنا ہے دیہی خواتین کو با اختیار بنانا ہماری ذمہ داری ہے۔خواتین کی شرکت کے بغیر  حقیقی ترقی کا تصور ممکن نہیں۔ خواتین کو بینک   اکاؤنٹ کھولنے کی آگاہی اور سہولت فراہم کی جائے۔

صوبائی وزیرجام اکرام اللہ دھاریجو کا کہنا ہے دیہی خواتین کو آگے لانے کے متعدد منصوبے شروع  کئے ہیں۔انہیں  بنک اکاؤنٹ کھولنے میں سہولت  فراہم کی جائے۔

انٹرنیشنل بینکنگ ڈے پر تقریب سے خطاب میں کہا دیہی خواتین کو با اختیار بنانا ہماری ذمہ داری ہے۔خواتین کی شرکت کے بغیر  حقیقی ترقی کا تصور ممکن نہیں۔

 تقریب میں اسٹیٹ بینک  آ ف پاکستان اور دیگر محکموں کے نمائندے بھی شریک ہوئے۔ تقریب کا مقصد دیہی خواتین کو چھوٹے پیمانے پر کاروبار کی ترغیب دینا تھا۔