صوبائی وزیر
ماحولیات ، تعلیمی بورڑز وجامعات اسماعیل
راہو کا کہنا ہے بلین ٹری منصوبہ صرف
کاغذوں میں ہے۔ وفاق نے بیراج بنانے پر
ماحولیات سے متعلق اسٹڈی نہیں کرائی۔ وفاق پر سندھ کو تعلیمی میدان میں پیچھے رکھنے کی سازش کرنے کا الزام بھی لگادیا۔
صوبائی وزیر
اسماعیل راہو کا کہنا ہے بلین ٹری
منصوبہ صرف کاغذوں میں ہے۔ دس سال کے مقرر
ہ موسمی اہداف پر صوبوں کو اعتماد میں لینا ہوگا۔
صوبے کو حصہ
کا پانی نہیں ملتا۔ پانی کی کمی سے سمندر کئی ہزار ایکڑ زمین نگل چکا ہے۔ وفاق نے
بیراج بنانے پر ماحولیات سے متعلق اسٹڈی نہیں
کرائی۔
اسماعیل راہو
نے کہا کہ سندھ کو تعلیمی میدان میں پیچھے رکھنے کی سازش کی جارہی ہے۔سندھ میں ایم
ڈی کیٹ کی حد 50فیصد کردی ہے ۔
صوبائی وزیر
نے کہا کہ ہمارے پاس 26 جامعات ہیں جن میں
15 جامعات پیپلز پارٹی کے دور میں قائم ہوئیں۔