بے نظیر کی باتیں .... (نظم)

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 بے نظیر کی باتیں .... (نظم)

اطہر منگی


بے نظیر کی باتیں .... (نظم)


جُرئتوں نے، پالا تھا ،

حوصلہ ، ھمالیہ تھا

لہجے میں ، جوالا تھا!

رُوپ ہر نرالا تھا!

سندہ کا ، حوالا تھا!

سوچوں میں ، اجالا تھا!

ياد کے ، نگر میں تو ،

دِن ہی کیا ، حسیں راتیں!

بھُول سکتے ھیں ، کیسے !؟

دل پَذیر تھیں ، باتیں!

بے نظیر تھیں ، باتیں !!

بے نظیر کی ، باتیں۔۔۔!!!

بے نظیر کی ، باتیں۔۔۔!!

بے نظیر کی ، باتیں۔۔۔!!!