ڈاکٹر فاروق ستار کی کراچی میں جہانگیر ترین سے ملاقات

عرفان علی عرفان علی

ڈاکٹر فاروق ستار کی کراچی میں جہانگیر ترین سے ملاقات

 کراچی میں ڈاکٹر فاروق ستار اور جہانگیر ترین کی ملاقات ہوئی ہے

ملاقات میں دونوں رہنمائوں نے کراچی شہر اور ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاہے دونوں رہنمائوں نے مشاورتی سلسلہ جاری رکھنے پر اتفاق کیاہے۔