امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے ا ب کراچی کی اہم شاہراہوں پر دھرنے دیں گے۔ سولہ جنوری کو شاہراہِ فیصل پر احتجاج ہوگا۔

عرفان علی عرفان علی

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن   کا کہنا ہے  ا ب کراچی کی  اہم شاہراہوں پر دھرنے دیں گے۔ سولہ جنوری کو شاہراہِ فیصل پر احتجاج ہوگا۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن   کا کہنا ہے  ا ب کراچی کی  اہم شاہراہوں پر دھرنے دیں گے۔ سولہ جنوری کو شاہراہِ فیصل پر احتجاج ہوگا۔ ہمارا دو ٹوک مطالبہ ہے کہ   کراچی کے  ادارے ،،،کراچی کو واپس کئے جائیں ۔

جماعت اسلامی کا  نئے بلدیاتی قانو  ن کے خلاف  سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا  پندرہویں  روز بھی جاری ہے ۔

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے  احتجاج کا دائرہ وسیع کر رہے ہیں۔شہر   کی اہم شاہراہوں پر دھرنے دیں گے۔ 16جنوری کو شاہراہِ فیصل پر احتجاج ہوگا۔

ان کا کہنا تھا  ملک  کا 42 فیصد انکم ٹیکس کراچی دیتا ہے۔  ہمارا دو ٹوک مطالبہ ہے کہ  میئر  کا  براہ راست انتخاب ،،، اور  کراچی کے  ادارے ،،،کراچی کو واپس کئے جائیں ۔

حافظ نعیم  الرحمن نے کہا  عدالت میں دائر درخواست پر پیش رفت ہوئی ہے۔تاجر اور مختلف شعبہ ہائے زندگی کے وفود احتجاجی دھرنے میں آرہے ہیں۔