سربرا ہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال کا کہنا ہے تیس جنوری کو کراچی میں تبت سینٹر پر جمع ہوکر وزیراعلی ہاوس کی طرف مارچ کریں گے۔

صبانور صبانور

سربرا ہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال کا کہنا ہے تیس  جنوری  کو کراچی میں  تبت سینٹر پر جمع ہوکر وزیراعلی ہاوس کی طرف  مارچ کریں گے۔

سربرا ہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال کا کہنا ہے تیس  جنوری  کو کراچی میں  تبت سینٹر پر جمع ہوکر وزیراعلی ہاوس کی طرف  مارچ کریں گے۔   ریاستی اداروں کو بتانا چاہتا ہوں  کہ سندھ حکومت کو لگام دینے کا وقت آگیا ہے۔

سربرا ہ پاک سرزمین پارٹی مصطفی کمال کا کہنا ہے عوام  میں لاوا پک رہا ہے۔ تیس جنوری  کو تبت سینٹر پر جمع ہوکر وزیراعلی ہاوس کی طرف  مارچ کریں گے۔

پریس کانفرنس میں   کہا   ریاستی اداروں کو بتانا چاہتا ہوں  کہ  اہلیان کراچی کے ساتھ بہت ظلم و زیادتی ہوچکی۔سندھ حکومت کو لگام دینے کا وقت آگیا ہے۔

مصطفی کمال کا کہنا تھا  اگر سندھ حکومت شہری حکومت کے معاملات میں مداخلت کر سکتی ہے تو پھر  وفاقی حکومت بھی  یہاں مداخلت کر  کہ شہریوں کو بچائے گی۔