جناح اسپتال، کراچی کے شعبہ ریڈیالوجی اور سائبر نائف کے سربراہ کو پاک بحریہ کا اعزازی سرجن کمانڈر مقرر کردیا گیا

صبانور صبانور

پاک بحریہ نے پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود کو ان کی خدمات پر اعزازی سرجن کمانڈر بنایا ہے۔ ڈائریکٹر جناح اسپتال  ڈاکٹر شاہد رسول کے مطابق ڈاکٹر طارق محمود نے پاکستان میں پہلی بار سائبر نائف متعارف کرایا ہے۔ وہ  ملک کے ایک سو تریسٹھ شہروں اور پندرہ  ممالک کے مریضوں کا سائبر نائف سے علاج کر چکے ہیں۔