ترجما ن پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہےحکومت
نے کورونا،، وبا اور پھر عالمی سطح پر اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا
سامنا کیا۔ ملک ترقی کی منازل طے
کررہا ہے۔ آزادئ اظہار کا مطلب یہ نہیں کہ
کوئی سرخ لکیر نہ ہو۔ ایف آئی اے نے قانون کے مطابق کارروائی کی۔
ترجما ن پنجاب حکومت حسان خاور کا کہنا ہے پہلے کورونا وبا اور پھر عالمی منڈی میں اشیا کی قیمتوں میں
اضافے کا سامنا کیا۔
سی پی
این ای آفس میں کہا کہ جی ڈی پی سے قرضوں کا تناسب کم ہورہا ہے
۔پرانے قرضوں کا سود بھی ہم ادا کررہے ہیں۔
انہوں نے
کہا کہ آزادئ اظہار کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی سرخ لکیر نہ ہو
۔ آزادی پر قانون کا پہرہ ضروری ہے۔
وفاقی وزیر مراد سعید کے رجوع کرنے پرایف آئی اے نے صحافی کے خلاف
قانون کے مطابق کارروائی کی۔
حسان خاور نے کہا کہ ترقی کی منازل طے کررہے ہیں۔ احساس پروگرام
کے ذریعے نچلے طبقے کو سپورٹ دی گئی۔