ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے ہوم ورک مکمل ہے۔

صبانور صبانور

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے ہوم ورک مکمل ہے۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے ہوم ورک مکمل ہے۔ تحریک عدم اعتماد کے لئے ایک سو باہتر ارکان کا ہدف حاصل کرلیں گے۔ پی ٹی آئی  شکست کے خوف سے سینٹ الیکشن سےدستبردار  ہوگئی۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب کا کہنا ہے عمران خان عوام  کا اعتماد کھو چکے ہیں۔ اتحادی ہی نہیں  ان کے اپنے لوگ بھی ناخوش نہیں۔

میڈیا سے گفتگو میں کہاہمارا ہوک ورک مکمل ہے۔زرداری نے ماضی میں بھی  مشرف کو گھر بھیجا۔  172 ارکان کا ہدف حاصل کرلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ  پی ٹی آئی شکست کے خوف سے سینٹ الیکشن سے دستبردار ہوئی۔ پی ٹی آئی کی خالی نشست پر اب جیالا امیدوار جیتے گا۔

مرتضی وہاب نے کہا امید ہے ایم کیوایم والے وزیراعظم سےکراچی پیکج، گیس بحران اور مردم شماری سے متعلق  سوال کریں گے۔