معروف صحافی اور پی ٹی وی کے سابق ایم ڈی فرہاد
زیدی انتقال کرگئے۔
مرحوم کی نمازجنازہ بعدنمازمغرب امام بارگاہ یثرب،
ڈیفنس میں اداکی جائےگی۔ مرحوم فرہاد زیدی کی تدفین ڈیفنس فیز،، ایٹ کے قبرستان میں ہوگی۔فرہاد زیدی سابق وزیر اعظم
ذوالفقارعلی بھٹو کے دور میں مساوات اور
ہفت روزہ نصرت کے ایڈیٹر رہے ۔آمریت کے دور میں ان کی نظم۔۔ نہ میں ادھر تھا، نہ
ادھر۔۔ نے دھوم مچائی۔فرہاد زیدی اے پی این ایس کے صدر بھی رہے۔ گورنر سندھ عمران
اسماعیل اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ
نے سینئر صحافی اور اسکالر فرہاد زیدی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
کیا ہے۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو
زرداری نے بھی معروف صحافی و شاعر فرہاد زیدی
کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہا