موسم بہار کی ایک خوبصورت شام دم مستم کے نام۔

عمران عمران

موسم بہار کی ایک خوبصورت شام دم مستم کے نام۔

ہم فلمز کے بینر تلے بننے والی فلم دم مستم کی کاسٹ جلوے بکھیرنے کراچی پورٹ گرینڈ پہنچ گئی۔ فلم میں شامل گیتوں پیش کرنے گلوکار بھی پورٹ گرینڈ پہنچے۔۔ شہری خوب محظوظ ہوئے۔

موسم بہار کی ایک خوبصورت شام دم مستم کے نام۔

کراچی پورٹ گرینڈ میں سجی موسیقی کی محفل

شیراز اپل نے اپنی پرفارمنس سے کیا شو کا آغاز

عمران اشرف اور امر خان کی ڈانس پرفارمنس کو شہریوں نے خوب پسند کیا،

بھولے نے اپنے انداز میں شہریوں کو عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی فلم دیکھنے کی دعوت دی۔۔ یوم پاکستان کے پرجوش نعرے بھی لگائے۔

معروف گلوکار بلال سعید نے بھی دم مستم کی کاسٹ کو متعارف کرایا۔۔ گیت گنگنایا تو شہریوں نے اپنے شور سے موجودگی کا احساس دلایا۔

دم مستم کے پروڈیوسر عدنان صدیقی نے بھی شہریوں کو فلم دیکھنے کی دعوت دی۔