جیونیوز کے سینئر اینکر پرسن حامدمیر کے مطابق حکومت اور پاکستان تحریک انصاف
نے فیصلہ کیاہے کہ اپوزیشن ارکان کو پہلے پارلیمنٹ لاجز میں ہی روکا جائے گا تاکہ
وہ قومی اسمبلی پہنچ کر اپنے ووٹنگ کے پروسیس میں نہ جاسکے۔
ممکنہ طور پر جو جو ارکان قومی اسمبلی پہنچے گے انہیں زدو کوب کئے جانے کا قوی
امکان کا خدشہ ہے۔
وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کی لیڈر شپ نے تحریک عدم
اعتماد کے موقع پر پارلیمنٹ لاجز اور پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی کا منصوبہ
بنالیاہے۔