سپریم کورٹ میں عدم اعتماد کی تحریک سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت صدارتی ریفرنس کیساتھ ہوگی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سپریم کورٹ میں عدم اعتماد کی تحریک سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت صدارتی ریفرنس کیساتھ ہوگی

سپریم کورٹ میں عدم اعتماد کی تحریک سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت صدارتی ریفرنس کیساتھ ہوگی

آرٹیکل 63 اے سے متعلق صدارتی ریفرنس اور عدم اعتماد مسترد ہونے سے متعلق از خود نوٹس پر سماعت ایک بجے ہوگی۔

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا۔

جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس مظہر عالم،جسٹس منیب اختر بنچ کا حصہ ہونگے۔

جسٹس جمال خان مندوخیل بھی لارجر بنچ کا حصہ ہونگے۔

صدارتی ریفرنس پر سماعت کرنے والا بنچ ہی از خود نوٹس پر بھی سماعت کرے گا۔