اسلام آباد
میں بی این پی مینگل کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہاہےکہ اسمبلیوں کی مدعت میں ایک سال باقی ہے اس کے بعد الکیشن ہی ہونے ہیں اور ترجیحات
کے بارے میں وزیراعظم شہباز شریف ہی بتائیں گے۔
ان کا کہناتھاکہ
الیکشن ریفارمز ہمیں
بنانے پڑہیں گے، بے قاعدگیاں جو ہوئی ہیں آن کا ازالہ کرنا پڑے گا ۔ سردار اختر
مینگل نے کہاکہ سب سے اہم الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہے جس پر کوئی سیاسی جماعت متفق نہیں،
اس پر حکمت عملی بنانی پڑئیں گی اور ہم وزارتوں کی دوڑ میں نہیں ہیں۔