کے
الیکٹرک کے زیر انتظام لیاری میں کوچ عماد فٹبال اکیڈمی میں پاکستان کا جھنڈا لہرانے
کی پرجوش تقریب کا انعقادکیا گیا
تقریب
میں سی ای او مونس علوی , چیف مارکیٹنگ اور کمیونیکیشن آفیسر سعدیہ دادا سمیت کمپنی
کے اعلی افسران نے شرکت کی،مقامی نمایاں شخصیات، کمیونٹی ممبرز اور انڈسٹری و تاجر
اتحاد کے اعلی عہدیداروں نے بھی شرکت کی، سی ای او مونس علوی نےپرچم کشائی
کی،فٹبال اکیڈمی کے نوجوان اور ننھے کھلاڑیوں، انکے والدین کے علاوہ کوچنگ سسٹاف بھی
تقریب میں شریک ہوااس موقع پر نمائشی فٹبال میچ کا بھی انعقاد کیا گیا،جیتنے والی ٹیموں
میں انعامات تقسیم کیے گئے