کراچی اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار میں مبینہ طور پر جھگڑ
ےکے دوران تشدد سے زخمی نوجوان چل بسا۔
پولیس کے مطابق مقتول نوجوان عاقب علی 10اپریل کواسنوکر کھیلنے کے دوران جھگڑے میں شدید زخمی
ہوگیا تھا
پولیس حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ نامزد ملزموں کے خؒاف تھانہ پاکستان بازار میں درج کیا گیا تھا۔ مقدمے میں قتل کی دفعہ کا اضافہ کرکے مرکزی ملزم کے تین بھائیو ں کو گرفتار کرلیاگیا۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ ملزم کے گرفتار بھائیوں سے تفتیش جاری ہے مرکزی ملزم کی تلاش میں چھاپے مارے جارہے ہیں