امن کی چابی پورے خطے میں صرف کشمیر کی حریت قیادت کے پاس ہےمشعال ملک

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

امن کی چابی پورے خطے میں صرف کشمیر کی حریت قیادت کے پاس ہےمشعال ملک

 اسلام آباد میں یاسین ملک کو جیل میں ذہنی و جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے  اورایک پر امن کشمیر لیڈر پر دہشتگردی کا الزام لگا دیا گیا،

مشعال ملک نے کہاکہ ایک پر امن کشمیر لیڈر پر دہشتگردی کا الزام لگا دیا گیا،امن کی چابی پورے خطے میں صرف کشمیر کی حریت قیادت کے پاس ہے،امن کی چابی پورے خطے میں صرف کشمیر کی حریت قیادت کے پاس ہے۔

ان کا کہناتھاکہ بھارت 25 مئی کو کچھ بھی کر سکتا ہے،ہمارا کیس انٹرنشینل کورٹ آف جسٹس میں لے کر جایا جائے اور حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ ہماری مدد کی جائے۔

مشعال نے کہاکہ ہمارا کیس انٹرنشینل کورٹ آف جسٹس میں لے کر جایا جائے، حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ ہماری مدد کی جائے اوریاسین ملک کو بولنے کی اجازت نہیں دی جارہی اورانہں قیدیوں کے بنیادی حقوق نہیں دیے جارہے۔

سلیم مانڈوی والا نے کہاکہ کشمیر کی تحریک ہماری آنے والی نسلوں کے لئے ہےیاسین ملک کو تہار کی جیل میں قید کر رکھا ہے،یاسین ملک کو کوئی لیگل ایکسس نہیں دی جا رہی ہے،ایک حریت رہنما کو دہشت گردی کے الزامات میں قید کیا گیا ہے