کراچی میں گارڈن ہیڈ کوارٹر کے قریب گھر میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا۔ بعد میں تھانے پر پہنچ کر گرفتاری دے دی۔

نزاہت خان نزاہت خان

 پولیس کےمطابق ملزم   نےشک کی بنا پر بیوی کی جان لی۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نبی بخش تھانے کی حدود میں پیش آیا۔

گھر میں شوہر نے  فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کردیا۔

 جاں بحق خاتون کی لاش سول اسپتال منتقل کی گئی۔

 بعد میں ملزم طارق نے اسلحہ سمیت تھانے پہنچ کر گرفتاری دے دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے شک کی بنا پر بیوی کو قتل کیا۔

 مقولہ کی طارق سے چار سال قبل شادی ہوئی تھی۔

ملزم طارق کا والد سندھ پولیس کا ریٹار ڈ ملازم ہے۔

اس نے اپنے والد کے لائسنس یافتہ پستول سے  مقتولہ کے سر پر دو گولیاں ماری۔

ملزم کا تعلق محسود قبیلے سے ہے۔

پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ۔