اسٹاک مارکیٹ میں پانچ سو اٹھارہ پوائنٹس کی کمی۔

صبانور صبانور

اسٹاک مارکیٹ میں پانچ سو اٹھارہ پوائنٹس کی کمی۔

 

اسٹاک مارکیٹ میں پانچ سو اٹھارہ پوائنٹس کی کمی۔

 انٹربینک  میں ڈالر  اٹھائیس پیسے سستا۔ فی  تولہ سونے کی قیمت تیرہ سو روپے بڑی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچنج  میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز  مندی کا رجحان  رہا۔ دن کا اختتام  پانچ سو اٹھارہ پوائنٹس کی کمی سے  بیالیس ہزار، دوسو ، سینتیس کی سطح پر  ہوا۔

 انٹربینک میں ڈالر اٹھائیس پیسے سستا ہوکر  ایک سو ستانوے روپے انسٹھ پیسے کاہوگیا۔ فی تولہ سونے کی قیمت تیرہ سوروپے اضافے کے بعد ایک  لاکھ  ، اڑتیس ہزار، چھ سوروپے ہوگئی۔

دس گرام  سونا  گیارہ سو روپے بڑھ کر ایک لاکھ، اٹھارہ ہزار، آٹھ سو ستائیس روپے کا ہوگیا۔۔