وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے فیٹف کے اقدام سے ملک میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید بڑھے گا۔

عرفان علی عرفان علی

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے فیٹف کے اقدام سے ملک  میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید بڑھے گا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے فیٹف کے اقدام سے ملک  میں سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید بڑھے گا۔

 امید ہے ٹاسک فورس کی آمد کے بعد پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو  کاکہنا ہے پاکستان نے دو مرتبہ فیٹف ایکشن پلان پر مکمل عمل درآمد کیا۔

فیٹف اقدامات کو مستقبل میں بھی جاری رکھا جائے گا۔فیٹف ٹاسک فورس کو پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

 امید ہے ٹاسک فورس کی پاکستان آمد کے بعد پاکستان گرے لسٹ سے نکل جائے گا۔

فیٹف کے اہداف پورے کرنے پر تمام ٹیم تعریف کی مستحق ہے۔