کراچی کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

عرفان علی عرفان علی

کراچی کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

کراچی کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کے رکن سندھ اسمبلی شبیر قریشی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں گرفتار رکن سندھ اسمبلی  شبیر قریشی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔

 پولیس نے گرفتار ایم  پی اے کو  عدالت میں پیش کیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے  شبیر قریشی کی   عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے  دس  ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

پولیس نے گزشتہ روز  تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی کو  گھر سے گرفتار کرلیا تھا۔