کراچی
میں موسم ابر آلود اور سمندری ہوائیں چل
رہی ہیں۔
محکمہ
موسمیات نے شہر میں بائیس جون کو ہلکی اور درمیانے درجے کی بارش کا امکان ظاہر
کردیا۔
مون
سون کا باقاعدہ آغاز جون کے آخری یا جولائی
کے آخری ہفتے میں ہونے کا امکان ہے۔
شہر
قائد میں بادلوں کے ڈھیرے ۔ سمندری ہوائیں
چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
محکمہ
موسمیات نے بدھ سے شہر میں
پری مون سون بارشوں کا امکان ظاہر کیا
ہے ۔
22
جون سے گرد آلود ہواوں کے ساتھ ہلکی اور درمیانی
بارش کا امکان ہے۔
موسم
خوشگوار ہوا تو شہری بھی صبح سے ہی تفریح مقامات پر پہنچ گئے۔
شہریوں
نے مون سون سے قبل برساتی نالوں کی صفائی نا ہونے کا شکوہ بھی کردیا۔
محکمہ
موسمیات نے جون کے آخری اور جولائی کے
پہلے ہفتے میں باقاعدہ مون سون بارشوں کا
امکان ظاہر کیا ہے۔