نگران ،وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا تھنک فیسٹیول سے خطاب جو نئی حکومت بنے گی اسکو اصل چیلنچ سیاسی عدم استحکام اور پاکستان کے معاشی بقا کا ہے جس پر اس وقت بہت کم بات ہورہی ہیں ریایست اکانومی کے لحاظ سے مضبوط کیسے ہوگی پچھلے سال چاروں صوبوں سے زرعی انکم ٹیکس تین ارب سے بھی کم تھا ملازمین زیادہ ایکسپورٹرز کم ٹیکس دیتے ہیں پاکستان ماحولیات کے لحاظ سے شدید خطرات سے دوچار ہے ہمیں اپنے ہمسائیوں کے ساتھ تعلقات بہتر کرنا ہونگے اسکے بغیر یہ ملک کامیابی سے چل نہیں سکتا بہتر ہیں کہ ان مسائل پر بات ہو