صدر مملکت آصف زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

عرفان علی عرفان علی

صدر مملکت آصف  زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

صدر مملکت آصف  زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات
پاک   برطانیہ    تجارتی اور اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور 
صدر مملکت اور برطانوی ہائی کمشنر کا دوطرفہ اہمیت کے امور پر بھی تبادلہ خیال 
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان خوشگوار تعلقات ہیں،  صدر مملکت آصف زرداری نے کہاکہ
معیشت کا استحکام اولین ترجیح ہے ، 
 روزگار کے مواقع پیدا کرنے ، غربت کے خاتمے پر توجہ دی جائے گی، 
موسمیاتی تبدیلی پاکستان کے لیے سنگین چیلنج ہے ،